• عیسائیت سے اسلام قبول کرنے والے محمد یوسف جب پہلی بار اپنی اہلیہ کیساتھ خانہ کعبہ گئے ،تو انہوں نے کعبہ             
  • ایسا کیا منظر دیکھا کہ زور زور سے چیخنا شروع کر دیا ؟

پاکستانی کرکٹ کے نامور کھلاڑی محمد یوسف نے اسلام قبول کرنے کے بعد پہلی بار اپنے مذہب کی تبدیلی کے بارے میں بات چیت کی ہے۔انٹرنیشنل اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے 
محمد یوسف نے بتایا کہ ’جب سے میں مسلمان ہوا ہوں، 

میرا دل سکون محسوس کرتا ہے۔ اس سے پہلے میں بہت مضطرب رہتا تھا لیکناللہ نےاب مجھے ہر چیز سے نوازا ہے‘۔ انہوں نے کہا کہ ’ دنیا میں میرے پاس کسی چیز کی کوئی کمی نہ تھی۔ میرے پاس دولت بھی تھی اور شہرت بھی۔ لیکن اب میرے دل میں سکون بھی ہے‘۔ محمد یوسف جن کا نام پہلے یوسف یوحنا تھا نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ انہوں نے 2005 میں اسلام کیسے قبول کیا۔ یوسف نےراشدلطیف سے کہا کہ مجھے مسلمان کر دو میں مسلمان ہونا چاہتا ہوں ۔یوسف نے طارق جمیل کو فون کروایہ ۔ طارق جمیل صاحب نےان سے کہاکہ یوسف کومسلمان کیا کرواو اس کے داستاویز میں بھی مسلمان لکھاواو اور اس کو عمرا کرواو۔ یوسف یوہانہ نے اسلام قبول کرلیا اور اپنا نام محمد یوسف رکھ لو۔ وہ پاکستانی ٹیم میں واحد عیسائی تھے اور ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے اسلام بڑے بڑے مذہبی پشواؤوں کے درس سننے کے بعد قبول کیا۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

کورونا کوئی بڑا مسئلہ نہیں، یہ عام فلو ہے، برازیل کے صدر نے حیرت انگیز بات کہہ دی