اشاعتیں

اکتوبر, 2019 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں
تصویر
تصویر
کوئی گھر نہیں جارہا،عمران خان اور ان کی حکومت 5سال پورے کرے گی،آرمی چیف  آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے پاکستان کے نامور صنعتکار عقیل کریم ڈھیڈی نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ہونے والی ملاقات سے متعلق بتایا کہ ملاقات میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے تاجر برادری کو یقین دہائی کروائی کہ ملک میں فوجی بغاوت نہیں ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ معاشی ٹیم نے کاروباری حضرات کی تسلی کرائی جس کے اچھے اثرات مرتب ہوں گے۔آرمی چیف کا یہ بھی کہنا تھا کہ ملک کی موجودہ معاشی پالیسی تبدیل نہیں ہوگی اور موجودہ حکومت اپنی آئینی مدت پانچ سال پورے کرے گی۔ عقیل کریم کا کہنا تھا کہ ہم بھارت کے ساتھ بھی اچھے تعلقات کے خواہاں تھے لیکن وہاں سے مثبت جواب نہیں آیا۔ اُن کا کہنا تھا کہ آرمی چیف سے ملاقات میں چاروں صوبوں اور ہر سیکٹر کے کاروباری ملاقات میں شرح سود، شناختی کارڈ کی شرط، اسمگلنگ کی روک تھام اور ری فنڈنگ سمیت متعدد مسائل زیربحث آئے۔پاکستان میں کاروباری طبقے کو اتنی مشکلات نہیں ہیں جتنا شور مچایا جارہا ہے۔دنیا میں ایسے کاروبار نہیں ہوتا جیسے پاکستان میں ہ...
تصویر
”دی ہنڈریڈ “لیگ: 35 میں سے صرف 3 پاکستانی کھلاڑیوں کی بولی لگ    27اکتوبر ، 2019     پاکستان کرکٹ ٹیم— فائل فوٹو انگلینڈ میں آئندہ سال ہونے والی نئی طرز کی کرکٹ لیگ”دی ہنڈریڈ “میں صرف تین پاکستانی کھلاڑی فرنچائزز کی توجہ حاصل کر سکے۔ دی ہنڈریڈ کے لیے 8ٹیموں نے کھلاڑیوں کی بولی گزشتہ شب لگائی اور  زیادہ ٹیموں کی پسند انگلش یا آسٹریلین کھلاڑی رہے۔ عامر سب سے مہنگے پاکستانی کرکٹر حیرت انگیز طور پر کسی بھی ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ 22 سنچریاں اسکور کرنے والے کرس گیل کو خریدنے میں دلچسپی نہ لی جب کہ سری لنکا کے لستھ ملنگا، جنوبی افریقا کے کاگیسو ربادا، فاف ڈوپلسی، شین واٹسن اور بنگلا دیش کے شکیب الحسن بھی ٹیموں کو متاثر کرنے میں ناکام رہے۔ "دی ہنڈرڈ" کے پلیئرز ڈرافٹ میں  مجموعی طور پر 35 پاکستانی کھلاڑیوں کے نام شامل تھے  مگر ان میں سے صرف 3 کھلاڑیوں محمد عامر ، شاداب خان اور شاہین آفریدی کو 3 مختلف ٹیموں نے خریدا۔ پاکستان کے محمد عامر کو لندن اسپرٹ نے، شاداب کو سدرن بریو اور شاہین آفریدی کو برمنگھ...
تصویر
مصباح کو کوچنگ کی ’الف‘ب کا بھی نہیں پتا: عامر سہیل     عامر سہیل نے مصباح کو آڑے ہاتھوں لے لیا: فائل فوٹو آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ اور ٹی20 ٹیم کے انتخاب کے بعد چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق ان دنوں شدید تنقید کی زد میں ہیں تو دوسری جانب بیک وقت دو عہدوں پر کام کرنے والے سابق ٹیسٹ کپتان کو اب 1992ء ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کے رکن عامر سہیل نے خاصا آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ مصباح کی ڈوریں کوئی اور ہلا رہا ہے، سرفراز صرف مہرہ ہے، عاقب جاوید جیو نیوز کے پروگرام ’اسکور‘ میں گفتگو کرتے ہوئےعامر سہیل کا کہنا تھا کہ کمال کی بات ہے، وہ مصباح الحق جنہیں کوچنگ کی ’الف‘ نہیں آتی، احسان مانی صاحب نے انہیں تین سال کا کنڑیکٹ تھما دیا۔ عامر سہیل جو ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے ایک دن میں ڈبل سینچری اسکور کرنے والے اب تک کے پہلے اور واحد بیٹس مین ہیں، اُن کا کہنا ہے کہ جس کوچ نے سری لنکا کے خلاف ٹیم کو نہیں کھلایا، اس سے آپ آسٹریلیا میں کیا توقعات رکھ سکتے ہیں۔ ماضی میں پی سی بی کے ڈائریکٹر گیم ڈیویلپمنٹ رہنے والے عامر سہیل جو اپنے بے باک انداز اور کھرے پن ک...
تصویر
 عمران کے خطاب پر ایک لطیفہ یاد آیا ایک طالب علم نے صرف قائداعظم پر مضمون یاد کیا تھا، اب امتحان میں جب بھی مضمون لکھنے کا سوال آتا تو وہ قائد اعظم پر پورا مضمون لکھ دیتا - سکول پر مضمون لکھنا ہوتا تو وہ مختصر سکول کا تعارف لکھ کر  آگے لکھتے کہ ہمارے سکول میں قائد اعظم کی تصویر لگی ہوئی ہے  اور پھر قائداعظم کی پوری ہسٹری لکھنا شروع کر دیتے تھے اس طرح جب کلاس روم پر مضمون لکھنا ہوتا تو تھوڑی سی کلاس روم کے بارے میں لکھ کر پھر لکھتے کے سامنے بورڈ کے اوپر قائد اعظم کی تصویر لگی ہوئی ہے اور پھر قائداعظم پر مضمون لکھنا شروع کر دیتا - اسی طرح عمران خان ہے  جہاں بھی خطاب کے لئے جائے پہلے دوچار بات الگ کریں گے پھر وہی چوری، کرپشن کی باتیں شروع کر دیتے، ارے خدا کے بندے آپ کی نظر میں جو چور ہے وہ تو پکڑے گئے ہیں- جو باقی تھے ان کو اپنے ساتھ ملا لیا، اب آگے بھی ملک چلانا ہے یا نہیں؟ نہ کوئی ویژن نہ کوئی ترقیاتی کام نہ کہنے کے لیے بہترین Copied الفاظ بس وہی کنٹینر والی زبان -
تصویر
 4,934 ڈیل ہوگئی۔۔۔!!! نواز شریف 10 ارب ڈالر دینے کو تیار،یہ خطیر رقم کس طرح واپس کی جائے گی؟ قوم کے توبر 25, 2019  0 تبصرے لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی صابر شاکر کا کہنا ہے کہ نواز ریف 10 ارب ڈالر واپس کرنے پر آماد ہوگئے ہیں، حکومت اور شریف فیملی کے درمیان تمام معاملات طے کر لیے گئے ہیں، پاکستان کی سیاسی صورتحال تیزی کے ساتھ بدل رہی ہے، شریف فیملی کے ساتھ معاملات طے پائے جا چکے تھے، جنکی پہلی وسط آج ریلیز کر دی گئی جو کہ لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت منظور کر لی گئی ہے، دوسری جانب مریم نواز کی ضمانت کی درخواست کو پیر تک کیوں مؤخر کر دیا گیا ہے یہ بھی سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ویڈیو بیان میں صابر شاکر کا کہنا ہے کہ میں نے 2 مہینے پہلے ہی بتا دیا تھا کہ نواز شریف کے ساتھ کچھ لوگوں کی ملاقات ہوئی تھی کوٹ لکھ پت جیل میں ، وہ ملاقات شہباز شریف اور خواجہ آصف کے ذرعیے کچھ معاملات طے کیے جارہے تھے، اس وقت نواز شریف کی جانب سے شرط عائد کی گئی تھی کہ میں براہ راست بات چیت کرنا چاہہتا ہوں ، جس کے بعد براہ راست بات چیت کے لیے کچھ لوگو کوٹ لکھ پت...
تصویر
’کشمیر: بات ہو، مگر ہو پتے کی ‘     مسئلہ کشمیر کا ایک پیچیدہ پہلو یہ بھی ہے کہ اس معاملے سے متعلق تنازعہ، اس کے کردار اور اس کے حل کے لیئے کبھی ایک رائے نہیں بن سکی ہے۔ اس مسئلے کو دیکھنے، سمجھنے اور حل کرنے کے الگ الگ نظریے ہیں اور وہ خود ایک دوسرے کے اس قدر مخالف ہیں ہے کہ آدمی آخرکار اپنے ہاتھ کھڑے کر دیتا ہے۔ اگنی شیکھر اسی لیئے ابتداء سے ہی کشمیر غیر یقینی، عدم تحفظ ، خوف اور اندیشوں کا دوسرا نام رہا ہے۔ ہندوستان کے ساتھ اس کے متحد ہونے کو غیر مستقل کہا گیا۔ اور کبھی اس کے مستقبل اور نصیب کے ساتھ جذباتی نعرے جوڑ کر اس کے ساتھ سیاست کی گئی۔ کئی دہائیوں سے اس کے موجودہ حالات کا سیاسی رہنماؤں نے، نجی اور پارٹیوں کی سطح پر اس کا اور اس کے عوام کا فائدہ اٹھایا۔ اس کے ساتھ مذہبی اور علاقائی پہچان کے سوالات بھی جوڑے گئے۔ اس طرح آئین کی دفع 370 نافذ کرنے کی ضرورت یا پھر اسے ہٹائے جانےکی ضرورت کی سیاست بھی جاری رہتی ہے۔ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے نفاذ، اور اعدادوشمار کرانے کا مطالبہ تو مقامی سیاست کو سرگرم بنانے کا اہم پہلو رہا ہے۔ یوں دیکھا جائے تو محمد علی جناح ا...
تصویر
ایک بار لاہور میں قذافی سٹیڈیم میں ایک بھارتی گلوکار نے کنسرٹ کیا۔رقص و موسیقی کی محفل میں پاکستان کے نامور شخصیات کو مدعو کیا گیا۔ مہمانوں کی تواضع ہر قسم کے مشروبات سے کی گئی جبکہ پاکستانی فلمی اداکاراوُں نے رقص کر کے بھارتی گلوکار کا ساتھ دیا اور دیکھنے والوں سے خوب داد وصول کی۔ اس تقریب میں پاکستان کے نامی گرامی سیاستدان، اداکار، دانشور اور بڑی بڑی شخصیات مدعو تھیں۔ سکیورٹی کا سخت انتظام تھا،  اشفاق احمد صاحب کو بھی دعوت نامہ بھیجا گیا۔ اشفاق صاحب جب قذافی سٹیڈیم پہنچے تو انہیں احساس ہوا کہ وہ دعوت نامہ ساتھ لانا بھول گئے ہیں۔ انہوں نے سکیورٹی کے عملہ سے کہا کہ وہ دعوت نامہ لانا بھول گئے ہیں انہیں اندر آنے دیا جائے۔ سکیورٹی والوں نے انہیں اندر آنے نہ دیا۔ انہوں نے بہت کہا کہ وہ ملک کی مشہور شخصیت ہیں مگر سکیورٹی والوں نے نہ صرف انہیں پہچاننے سے انکار کر دیا بلکہ دھکے مار کر وہاں سے ہٹا دیا اور کہا کہ بابا جی یہاں ہر کوئی مشہور بنا پھرتا ہے۔ جاوُ ہمیں اپنا کام کرنے دو۔ تنگ نہ کرو۔ بقول اشفاق صاحب مجھے بہت دکھ ہوا کہ ایسا میرے ساتھ کیوں ہوا؟ کیا میری اتنی بھی اوقات نہیں ت...
تصویر
 میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ان میں سات پرانے اور ایک نیا ضلع نیلم شامل ہے۔ ضل رقبہ مربع کلومیٹر آبادی بمطابق 1998ء آبادی کثافت فی مربع کلومیٹر ضلع باغ 1,368 351,000 456 ضلع بھمبر 1,516 401,000 265 ضلع پونچھ 855 524,000 613 ضلع سدھنوتی 569 278,000 489 ضلع کوٹلی 1,862 746,000 401 ضلع مظفر آباد 2,496 615,000 375 ضلع میر پور 1,010 419,000 415 ضلع نیلم 3,621 171,000 47 ضلع حویلی 598 138,000 231 ضلع ہٹیاں 854 225,000 263 آزاد کشمیر 14,749 3,868,000 262 Add caption

برگیڈیئر لعل حسین

تصویر
آئندہ انے والے الیکشن میں ہم نے   علاقہ کوٹھیاں  والوں نے  جناب برگیڈیئر لعل حسین کو برپور سبورٹ کر نا ہے