اشاعتیں

دسمبر, 2019 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں
تصویر
بحرین میں ٹریفک خلاف ورزی، جرمانہ سعودی عرب ں بحرینی محکمہ ٹریفک کے مطابق آئندہ ٹریفک خلاف ورزیاں کرنے والے خلیجی ممالک کے شہریوں کے معاملات متعلقہ ملک کے ادارے کے حوالے کیے جائیں گے۔ اگر کسی سعودی شہری نے بحرین میں ٹریفک خلاف ورزی کی تو اس کا معاملہ سعودی محکمہ ٹریفک کے حوالے کیا جائے گا۔ یہ فیصلہ خلاف ورزی کرنے والوں کو جرمانے کی ادائیگی میں سہولت دینے اور کارروائی کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے کیا گیا ہے۔ تواصل ویب سائٹ کے مطابق بحرینی محکمہ ٹریفک کے ابلاغی ادارے کے سربراہ فایز امین نے بتایا ’حالیہ دنوں میں بحرین اور سعودی عرب کو جوڑنے والے کنگ فہد پل پر ٹریفک خلاف ورزیاں بڑی تعداد میں ریکارڈ پر آئی ہیں۔‘  کنگ فہد پل پر ٹریفک خلاف ورزیاں بڑی تعداد میں ریکارڈ پر آئی ہیں۔  فوٹو: سوشل میڈیا ’محکمے نے فیصلہ کیا کہ ٹریفک خلاف ورزیوں کے معاملات کنگ فہد پل پر نمٹانے سے بہتر ہوگا کہ سعودی محکمہ ٹریفک کے توسط سے یہ کام انجام دیا جا ئے۔‘ فایز امین نے مزید کہا ایک ماہ قبل پورے ملک میں حد سے زیادہ رفتار سے ڈرائیونگ کرنے والوں پر نظر رکھنے کے لیے کیمرے نصب کیے گ...