کرونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے اور روک تھام کےلیے  ازاذ
کشمیر بھر کی طرح کوٹلی ازاد کشمیر میں بھی  مکمل لاک ڈاون ڈپٹی کمشنر کوٹلی کا کرونا وائرس سے بچاو اور حفاظتی نقطہء نظر کے تحت گزشتہ رات  بارہ بجے س تما کاروباری مراکز  کو بند کرنے کا حکم جاری کیا گیا  صرف اشیاء  خوردونوش کریانہ فروٹ شاپس میڈیکل سٹور اور پیٹرول پمپ کو کھلا رکھنے کی ہدایت  دیگر پبلک سروس ٹرانسپورٹ مکمل بند جبکہ ضلعی انتظامیہ میں اسسٹنٹ کمشنر ڈی اس پی اے اڈ پی اور اس ایچ او تھانہ کوٹلی نے ہمراہ نفری ڈپٹی کمشنر کوٹلی کی طرف سے کرونا وائرس سے بچاو اور حفاظتی اقدامات جو لاک ڈاون کیا گیا اڈ پر عمل درآمد کے لیے سخت چیکنگ کا سلسلہ جاری جبکہ  ضلعی انتظامیہ نے عوام سے اپیل کی ہے کے  غیر ضروری گھروں سے نکلنا اور میل جول سے  گریز کریں  ماسک اور دسرانوں کا استعمال کریں گزشتہ روز دو  ٹنٹ  سروس مالکان کے خلاف کروائی بھی عمل میں لائی گے میں اپ کو بتا چلوں کے کرونا وائرس نے جہاں باقی ممالک میں تباہی مچائی ہوئی وہاں پاکستان اور آزاد کشمیر بھی اس صورت حال سے دو چار ہیں تمام ادراوں  کی یہ اپیل بھی ہے عوام سے کے جو کرونا وائرس ہے اس سے اپ صرف اسی صورت سے ہی قابو پا سکتے ہیں کے غیر ضروری گھروں سے باہر نہ ناور ذیاد ایک دوسرے مہیل ملاپ نہ کریں عوام کوٹلی سے اپیل ہے کے کچھ دنوں تک اپنے گھروں میں رہیں

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس