آئندہ انے والے الیکشن میں ہم نے علاقہ کوٹھیاں والوں نے جناب برگیڈیئر لعل حسین کو برپور سبورٹ کر نا ہے
لنک حاصل کریں
Facebook
X
Pinterest
ای میل
دیگر ایپس
تبصرے
اس بلاگ سے مقبول پوسٹس
میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ان میں سات پرانے اور ایک نیا ضلع نیلم شامل ہے۔ ضل رقبہ مربع کلومیٹر آبادی بمطابق 1998ء آبادی کثافت فی مربع کلومیٹر ضلع باغ 1,368 351,000 456 ضلع بھمبر 1,516 401,000 265 ضلع پونچھ 855 524,000 613 ضلع سدھنوتی 569 278,000 489 ضلع کوٹلی 1,862 746,000 401 ضلع مظفر آباد 2,496 615,000 375 ضلع میر پور 1,010 419,000 415 ضلع نیلم 3,621 171,000 47 ضلع حویلی 598 138,000 231 ضلع ہٹیاں 854 225,000 263 آزاد کشمیر 14,749 3,868,000 262 Add caption
عمران کے خطاب پر ایک لطیفہ یاد آیا ایک طالب علم نے صرف قائداعظم پر مضمون یاد کیا تھا، اب امتحان میں جب بھی مضمون لکھنے کا سوال آتا تو وہ قائد اعظم پر پورا مضمون لکھ دیتا - سکول پر مضمون لکھنا ہوتا تو وہ مختصر سکول کا تعارف لکھ کر آگے لکھتے کہ ہمارے سکول میں قائد اعظم کی تصویر لگی ہوئی ہے اور پھر قائداعظم کی پوری ہسٹری لکھنا شروع کر دیتے تھے اس طرح جب کلاس روم پر مضمون لکھنا ہوتا تو تھوڑی سی کلاس روم کے بارے میں لکھ کر پھر لکھتے کے سامنے بورڈ کے اوپر قائد اعظم کی تصویر لگی ہوئی ہے اور پھر قائداعظم پر مضمون لکھنا شروع کر دیتا - اسی طرح عمران خان ہے جہاں بھی خطاب کے لئے جائے پہلے دوچار بات الگ کریں گے پھر وہی چوری، کرپشن کی باتیں شروع کر دیتے، ارے خدا کے بندے آپ کی نظر میں جو چور ہے وہ تو پکڑے گئے ہیں- جو باقی تھے ان کو اپنے ساتھ ملا لیا، اب آگے بھی ملک چلانا ہے یا نہیں؟ نہ کوئی ویژن نہ کوئی ترقیاتی کام نہ کہنے کے لیے بہترین Copied الفاظ بس وہی کنٹینر والی زبان -
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں